عطا اللہ تارڑ

پاکستان مشرق وسطی میں امن کا خواہاں ہے،عطا اللہ تارڑ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطی میں امن کا خواہاں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فلسطین میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

اختلافات ختم کرکے امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام جنگ اور تنازعات سے پاک پرامن دنیا کے فروغ کیلئے عالمی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔وزیراعظم ہاؤس کی مزید پڑھیں

مشرق وسطی

مشرق وسطی میں نیا تعلیمی سال،غزہ میں اسکول تباہ، 6لاکھ بچے تعلیم سے محروم

غزہ (نمائندہ خصوصی)سات اکتوبر 2023سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور مشرق وسطی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ہے مگر غزہ کے 6لاکھ سے زائد طلبہ تعلیم سے محروم ہیں۔ مشرق مزید پڑھیں

برطانیہ

مشرق وسطی پہلے سے کہیں زیادہ جنگ کے قریب آگیا،فرانس ، برطانیہ

لندن،پیرس(نمائندہ خصوصی)غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے دوحہ میں جمعرات اور جمعہ کو مذاکرات ہوئے۔ ان مذاکرات میں امریکہ نے نئی تجویز پیش کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حماس نے مذاکرات میں شرکت نہیں کی اور امریکی تجویز کو بھی مسترد مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں مقامی ویکسین کی تیاری کیلئے 175 ملین ریال سے لیبارٹری کا قیام

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت نے ریاض کے علاقے میں بیماریوں کی تشخیص اور ویکسین تیار کرنے اور مقامی ویکسین بنانے کے لیے علاقائی ویٹرنری لیبارٹری کے قیام اور ڈیزائن کے منصوبے کے لیے ایک مزید پڑھیں

ایرانی صدارتی انتخابات

ایرانی صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران میں وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں اب سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔ ان کے بعد مسعود پزیشکیان دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سے قبل ایک کروڑ ووٹوں کی گنتی کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

غزہ جنگ بندی : امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات

تل ابیب (نمائندہ خصوصی )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور جنگ کے بعد کے غزہ منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ بلنکن مزید پڑھیں

فلسطین

آئر لینڈ، ناروے اور سپین نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

ڈبلن (نمائندہ خصوصی)آئرلینڈ، ناروے اور سپین کے وزیراعظم نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے وزیراعظم کاکہنا ہے کہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا وقت آگیا ہے، تسلیم کرنے کے عمل مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

روسی صدر کا دورہ چین بے حد کامیاب رہا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ صدر پیوٹن کا نئی صدارتی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ

مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیر کی آواز ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کے فرانس کے سرکاری دورے کے دوران، دونوں فریقوں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان جاری کیا، جس نے مشرق وسطیٰ کے اہم مسائل پر متفقہ موقف مزید پڑھیں