بھارتی ٹیم

بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل بڑا جھٹکا

سڈنی (نمائندہ خصوصی)بارڈ گواسکر ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم کی مشکلات کم ہونے میں نہیں آرہی ہیں، بلیو شرٹس کو سیریز سے قبل ایک اور بڑا جھٹکا مل گیا۔آسٹریلیا کے خلاف بھارت کو بارڈر گواسکر ٹرافی کے سلسلے میں 22 مزید پڑھیں

صبا قمر

لاہور کی اسموگ سے صبا قمر بھی شدید پریشان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر بھی لاہور کی فضا میں ہر سو چھائی آلودگی(اسموگ)سے شدید پریشانی کا شکار ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ صبا قمر لاہور کے نام پیغام لکھااور اسموگ کے مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اورنگزیب

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، محمد اورنگزیب

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے نے فرانسیسی مزید پڑھیں

امریکہ

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی، امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی اور مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

سیاست میں کوئی کسی کو دفن نہیں کر سکتا، کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہم کسی کو دفن نہیں کر سکتے’خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی کسی کو دفن نہیں کر سکتا، کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہم کسی کو دفن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

آج ہم دھوپ میں ہیں، کل آپ دھوپ میں ہو سکتے ہیں’ شاہ محمود قریشی

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل پیکج اور ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل پارلیمنٹ کو بلڈوز کرنے کی کوشش ہے، کم از کم عوام کے سامنے بل کے دونوں پہلو تو مزید پڑھیں

سمر ڈیووس فورم

سمر ڈیووس فورم میں “چین کے نئے مواقع” کے بارے میں بات چیت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے شہر دالئین میں منعقد ہونے والے سمر ڈیووس فورم میں دنیا بھر کے 100 سے زائد ممالک اور علاقوں سے 1700 سے زائد سیاسی، کاروباری اور تعلیمی شخصیات شرکت رہی ہیں اور پیمانے، سیشنز اور مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا پاکستان بھر میں یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادرا سنٹرز کے دورے کئے، حالات کا جائزہ لیا، عوام کو مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان بھر میں یونین کونسل مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

اداکار علی خان

انڈیا میں کام کرنے سے پاکستانی فنکاروں کی شہرت بڑھتی ہے، اداکارعلی خان

لاہور(گلف آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ انڈیا میں کام کرنے سے پاکستانی فنکاروں کی شہرت بڑھ جاتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے لوگوں آسانی مزید پڑھیں