وزیراعظم محمد شہبازشریف

وزیراعظم سے گورنر گلگت بلتستان اور وزیر اعلیٰ کی ملاقاتیں

گلگت(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گلگت بلتستان کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔گورنر و مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

27ویں آئینی ترمیم نہیں آسکے گی، بھرپور مزاحمت کریں گے، مولانا فضل الرحمن

چنیوٹ (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں ہوں اور حکومت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،27ویں آئینی ترمیم نہیں آسکے گی، بھرپور مزاحمت کریں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانیکا انکشاف

مکوآنہ ( نمائندہ خصوصی )عالمی بینک نے پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف کیا ہے جبکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی اتفاق رائے اور آئی ایم ایف پروگرام پر عمل ضروری مزید پڑھیں

احسن اقبال

آزادی کے 77 سال بعد بھی پاکستان ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزادی کے 77 سال بعد بھی پاکستان ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے، پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے آغا خان فانڈیشن کے ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آغا خان فانڈیشن کے ڈائریکٹر سلطان علی الانہ نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران آغا خان فانڈیشن کے ڈائریکٹر سلطان علی الانہ نے ملک میں معاشی استحکام لانے پر وزیراعظم مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے،وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے،2022میں جو مفتاح نے ریٹیلرز پر ٹیکس کا قدم اٹھایا تھا وہ ہونا چاہیے تھا، کل تک 42 مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، علی پرویز ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ سولر سسٹم پر ٹیکس نہیں لگارہے ہیں نہ ہی نیٹ میٹرنگ پر پابندی لگے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے،ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستان کی جانب سے نئے بیل آوٹ پیکج کے حصول میں اظہار دلچسپی کی تصدیق اور پاکستان سے تعاون پر رضا مندی بھی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف کے مشرق مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

ہمارا مینڈیٹ معاشی مسائل تک محدود ہے: آئی ایم ایف کا بانی پی ٹی آئی کے خط پر رد عمل

اسلام آبادر(نمائندہ خصوصی )آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب مزید پڑھیں