شیخ رشید احمد

پاکستان میں اس سے خراب اقتصادی سروے پہلے کبھی نہیں آیا،شیخ رشید احمد

راولپنڈی(گلف آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس سے خراب اقتصادی سروے پہلے کبھی نہیں آیا، حکومت تمام معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی مزید پڑھیں