اعجاز الحق

ملک کے موجودہ حالات میں تمام سیاسی جماعتوں کو مفاہمت کا راستہ اپنانا ہوگا’ اعجاز الحق

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ( ض) کے سربراہ اعجا زالحق نے پاکستان مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان سے ان کے دفتر میں ملاقات کر کے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور مزید پڑھیں