مقبولیت میں اضافہ

”اے مشتِ خاک” کی آخری قسط،ثناء جاوید کی مقبولیت میں اضافہ

کراچی (گلف آن لائن)ڈرامہ سیریل ”اے مشتِ خاک” کی آخری قسط نشر ہوئی تو اداکارہ ثناء جاوید کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ثناء جاوید کے انسٹاگرام پر 7 ملین یعنی 70 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں جس کے بعد ثناء مزید پڑھیں