اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر پر اسلام آباد میں مقدمات کی تعداد 17 ہوگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر پر اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات کی تعداد 17 ہوگئی۔عدالتی حکم پر ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے اسد قیصر پر درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کروائیں۔پولیس مزید پڑھیں