لیاقت بلوچ

سول ملٹری سیٹلمنٹ سیاست، جمہوریت کے لیے زہر ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سول ملٹری سیٹلمنٹ سیاست اور جمہوریت کے لیے زہر قاتل ہے۔ لاہور میں پارٹی کے مرکز منصورہ سے جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا کہ مزید پڑھیں