سجل علی

کوئی بھی پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے منت ضرور مانگتی ہوں ‘سجل علی

لاہور( گلف آن لائن)خوبرو اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ میں کوئی بھی پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے منت ضرور مانگتی ہوں اورپھر اہتمام کے ساتھ اسے پورابھی کرتی ہوں،میرا اور میری بہن صبور علی کا اداکاری کا انداز مزید پڑھیں