ن لیگ

نوازشریف کا ملک بھر میں پارٹی کو مکمل طور پر منظم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے ملک بھر میں پارٹی کو مکمل طور پر منظم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے سردار ایاز صادق کو پارٹی کو منظم کرنے کی مزید پڑھیں