سوناکشی

والد پر تنقید ،اداکارہ سوناکشی نے مکیش کھنہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے لیجنڈ اداکارہ مکیش کھنہ کی طرف سے اْن کی پرورش اور والد شتروگھن سنہا سے متعلق ناگوار تبصرے پر جواب دے دیا۔بھارتی میڈیار پورٹس کے مطابق 37 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں