شیخ رشید

24 نومبر کے احتجاج کی کال پر شیخ رشید کا کچھ بھی کہنے سے انکار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کی کال پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی ، 15 فیصد کی سطح پر آگئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں مزید ڈھائی مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس جھوٹا اور بے بنیاد ہے،عمر ایوب

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا کہ کرپٹ اور نااہل حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور آنے والے دنوں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی کی گئی۔آئی ایم ایف کی جاری کردہ ورلڈ مزید پڑھیں

احسن اقبال

مہنگائی تیزی سے نیچے اور معیشت اوپر جارہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگائی تیزی سے نیچے آ رہی ہے اور معیشت اوپر جا رہی ہے، دنیا انسانی تاریخ کی تیز ترین تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، ہم وہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نیپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنیکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں مہنگائی اور معاشی بے یقینی سمیت عالمی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن حکومت پاکستان اپنے لوگوں کے لیے زندگی کو مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے۔غربت کے خاتمے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

جعلی مینڈیٹ سے بننے والی حکومتیں عوام کا معاشی قتل عام کر رہی ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی ختم ہوچکی ہے پہلے آئین پر حملے کئے جاتے تھے اب آئین میں مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی میں معمولی کمی، مجموعی شرح 14.7فیصد ریکارڈ

لاہور( نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آگئی،مہنگائی کی شرح میں 0.15فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 14.7فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں