نسیم شاہ

شاداب کی ماں میرے لیے ماں جیسی ہیں، نسیم شاہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستانی نوجوان کرکٹر، پاکستان سپر لیگ 9 کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کرکٹر شاداب خان کی والدہ کی اپنی زندگی میں اہمیت بتاتے ہوئے اپنی والدہ جیسا قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں