پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20میچوںکی سیریز کاتیسرا میچ بھی بارش کی نذر

کارڈف(نمائندہ خصوصی )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار بین الاقوامی ٹی 20میچوںکی سیریز کاتیسرا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا۔کارڈف میں منگل کی شب بارش کی وجہ سے ایک بال بھی نہ کرائی جا سکی اور میچ بغیر کھیل مزید پڑھیں