بیرسٹر سیف

پنجاب کی نااہل حکومت کی وجہ سے میو ہسپتال لاوارث ہوگیا، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کی نااہل حکومت کی وجہ سے ملک کا پرانا میو ہسپتال لاہور لاوارث ہوگیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ میو ہسپتال مزید پڑھیں