باکسر عامرخان

باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

لندن (نمائندہ خصوصی)برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔لندن میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت مزید پڑھیں

اداکارہ نوشین شاہ

ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کے بعد اسلام کی تعلیمات حاصل کرنا شروع کیں،اداکارہ نوشین شاہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہے کہ چند سال قبل ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کے بعد اسلام کی تعلیمات حاصل کرنا شروع کیں۔حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مزید پڑھیں

حبا بخاری

سب سے زیادہ اپنے شوہر کے ساتھ اچھی لگتی ہوں ،حبا بخاری

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ میں سب سے زیادہ اپنے شوہر کے ساتھ اچھی لگتی ہوں۔حال ہی میں اداکارہ حبا بخاری نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مولانا کی ہمیں ضرورت نہیں، بھائی سینیٹر بنے گا یا انکا داماد یا سمدھی گورنر بنے گا: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ہمیں نہ کل ضرورت تھی نہ آج ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں

نمرہ خان

ایک دھوکے کے بعد کبھی دوسرے پر اعتبار نہ کریں، نمرہ خان کا مشورہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ نمرہ خان نے نوجوان بچوں کو مشورہ دیا ہے کہ ایک دھوکے کے بعد کبھی دوسرے پر اعتبار نہ کریں۔اداکارہ نمرہ خان نجی ٹی وی کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جان ریمبو

32برس کام کرنے کے باوجود وہ پذیرائی نہیں ملی جس کا حق دار ہوں،جان ریمبو

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی فلم انڈسٹری سے وابستہ مقبول اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو نے حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شوبز انڈسٹری میں 32برس کام کرنے کے باوجود وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ حق دار ہیں۔حال ہی مزید پڑھیں

ریحان بٹ

اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے پر اب افسوس کرنا بھی چھوڑ دیا ہے،ریحان بٹ

کراچی (نمائندہ خصوصی)آخری مرتبہ لندن اولمپکس 2012ء میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن ریحان بٹ نے کہاہے کہ اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے پر اب افسوس کرنا بھی چھوڑ دیا ہے، غلطیوں سے سیکھنا چاہیے لیکن ہم مزید پڑھیں

آفتاب شیرپا و

شہباز شریف ملکی مفاد کیلئے اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں، آفتاب شیرپا و

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپا ونے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ملکی مفاد میں اپوزیشن سمیت سب کو ساتھ لیکر چلیں، اس وقت جنگ اسٹبلشمنٹ اور بانی پی ٹی مزید پڑھیں

نبیل ظفر

بھارت ہمارے ڈرامے اور فلمیں نہیں خرید رہا، ہم کیوں ان کی فلمیں چلائیں، نبیل ظفر

کراچی (نمائندہ خصوصی)معروف اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر نبیل ظفر کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت ہم سے ہماری فلمیں اور ڈرامے تک نہیں خرید رہا تو ہم کیوں ان کی فلمیں سینمائوں میں چلائیں؟نبیل ظفر نے نجی ٹی مزید پڑھیں