اسامہ میر

نظریں ریکارڈ پر نہیں، ٹیم کیلئے پرفارمنس پر ہوتی ہیں، اسامہ میر

کراچی (گلف آن لائن)ملتان سلطانز کے اسامہ میر نے کہا ہے کہ میری نظریں ریکارڈ پر نہیں، ٹیم کیلئے پرفارم کرنے پر ہوتی ہیں۔ کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے کھیلے گئے کوالیفائر کے بعد مزید پڑھیں