dr-koser

ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے نگراں وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، صدر ڈاکٹر عارف علوی نے حلف لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے نگراں وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کی بطور نگراں وفاقی وزیر حلف برداری کی سادہ مزید پڑھیں