علی امین گنڈاپور

پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

صداتی آرڈیننس کے تحت نیب ترامیم کیخلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے صداتی آرڈیننس کے تحت نیب ترامیم کیخلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صداتی آرڈیننس کے تحت نیب ترامیم کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد،2اکتوبرکو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی ان پر دو اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت سمیت دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر متاثرین کی انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی تک ان کے وکلا اور اہلخانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کردی ہے۔تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلوں کے معاملے پر سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلیں14 مئی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 14 مئی کو سماعت کرے گا، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کردی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا مزید پڑھیں

umer

نیب ترامیم کیس،ریفرنس واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے قانون کا جھکاوکس جانب ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(گلف آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے کہ ریفرنس واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے قانون کا جھکاوکس جانب ہے، ریاستی اثاثے کرپشن کی نذرہوں، اسمگلنگ یا سرمائے مزید پڑھیں

umer

نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(گلف آن لائن)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے،نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر مزید پڑھیں