شیریں مزاری

نیوٹرلز کو خاص پیغام ہے بہت ہوگئی، خدا کے واسطے پاکستان کا خیال کریں،شیریں مزاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ نیوٹرلز کو خاص پیغام ہے کہ بہت ہوگئی، خدا کے واسطے پاکستان کا خیال کریں اور قوم کو الیکشن کراکے فیصلہ کرنا دیں۔میڈیا سے مزید پڑھیں