حافظ نعیم الرحمن

نوازشریف قوم سے معافی مانگیں کہیں کہ ہم سے غلطی ہوگئی اور اقتدار چھوڑ دیں، حافظ نعیم الرحمن

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں صرف اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ دہشت گردی ہو رہی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں 80 نوجوان قتل کر دئیے گئے،پنجاب میں حکومت کہاں چل رہی ہے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ کو کسی سے ملے بغیر ٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ وزیر خزانہ کو کسی سے ملے بغیر ٹیکس لگانا چاہیے، کچھ لوگوں کو جیل بھیجنا پڑے تو بھیجیں ریاست کی رٹ قائم کریں، بظاہر نان فائلرز کی سمز بند کرنے کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

این اے 81گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز چودھری کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

قمر زمان

پاکستان کو اجتماعی فیصلہ سازی کی ضرورت ، پارلیمان اور اسمبلی کے عہدوں کیلئے امیدوار کھڑے کریں گے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اجتماعی فیصلہ سازی کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو حکومت سازی کیلئے مینڈیٹ دیدیا ہے، پیپلز پارٹی نے مزید پڑھیں

سیٹ ایڈجسٹمنٹ

آئی پی پی نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے فہرست ن لیگ کمیٹی کے حوالے کر دی

لاہور (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے فہرست مسلم لیگ ن کی کمیٹی کے حوالے کر دی،ن لیگ اور آئی آئی پی کی کمیٹیوں کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز مزید پڑھیں

احسن اقبال

عام انتخابات میں ن لیگ پہلے سے بھی بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی،احسن اقبال

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ن لیگ پہلے سے بھی بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی،ہمیں یقین ہے کہ بلوچی عوام مسلم لیگ(ن) کو عام انتخابات مزید پڑھیں

حافظ حمداللہ

الیکشن کے بعد مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بنیں گے،حافظ حمداللہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں اکثریت پیپلزپارٹی کی ہو یا ن لیگ کی پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمان بنیں گے۔ مزید پڑھیں

ذلفی بخاری

پی ٹی آئی (ن )لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے، ذلفی بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے۔اپنے ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کی کوئی مزید پڑھیں