شترو گھن سنہا

سوناکشی کی شادی کے بعد شتروگھن سنہا ہسپتال میں داخل

ممبئی (نمائندہ خصوصی) سینئر بھارتی اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی شادی کے بعد بیمار ہوکر ہسپتال میں داخل ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا ممبئی کے کوکیلا بین ہسپتال میں داخل ہیں، اس حوالے سے مزید پڑھیں