ورلڈ کپ ،پاکستان

ورلڈ کپ ،پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 21رنز سے شکست دیدی، سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن

بنگلورو (نیوز ڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے بیٹر فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو بارش سے متاثرہ میچ 21 رنز سے شکست دیکر ورلڈ کپ میں چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل مزید پڑھیں