درآمدات

مہنگائی 6.9فیصد کے ساتھ 44ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جبکہ ستمبر 2024میں کنزیومر پرائس انڈیکس 6.9فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ستمبر میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب

قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کا مشن، فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی خزانے پر پنشن کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل فیملی پنشن کی مدت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کیساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ آئندہ دو ہفتوں میں طے پانے کا امکان ہے۔ قرض پروگرام کیلئے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی۔ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق پرائم منسٹر کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی جس میں اعداد و شمار گزشتہ نظر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

حکومت کا کام بزنس نہیں پالیسی فریم ورک دینا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام بزنس نہیں پالیسی فریم ورک دینا ہے، پرائیویٹ سیکٹرز کو آگے،وزرا اور بیوروکریٹس کو پیچھے بیٹھنا چاہیے، اب وقت آگیا ہے کہ نجی شعبہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ شروع ہوں گے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29اپریل تک ملنے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیئے جانیکا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

چین ایک متحد مارکیٹ کی تعمیر کو تیز کر رہا ہے،وزارت خزانہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے حالیہ سرمایہ کاری، مالیات اور خزانہ سے متعلق اعداد و شمار اور پالیسیوں پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ جمعرات کے روز پریس کانفرنس میں نائب وزیر خزانہ لیاؤ مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

عام انتخابات کے لئے بجٹ کی تفصیلات سینٹ میں پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عام انتخابات کے لئے بجٹ کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دی گئیں ۔ وزارت پارلیمانی امور کے مطابق مالی 2022-23 میں پانچ ارب روپے جاری کئے گئے، الیکشن کمیشن نے چار ارب سنتالیس کروڑ روپے استعمال مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی، حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا مزید پڑھیں