یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت ملنے والا گھی 115 روپے مہنگا ہو کر 490روپے کلو ہو گیا

لاہور (گلف آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت ملنے والے گھی فی کلو 115روپے مہنگا ہوگیا ، اب سبسڈی والا گھی 375سے بڑھا کر 490روپے فی کلو کردیا گیا ۔دستاویز کے مطابق وزیراعظم پیکیج کے تحت ملنے مزید پڑھیں