پی ٹی آئی احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دئیے گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دئیے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست غیرضروری قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست غیرضروری قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست مزید پڑھیں

فائز عیسی

الیکشن کمیشن کا نیا سربراہ منتخب کرنے کےلئے جوڑ توڑ شروع،سابق چیف جسٹس فائز عیسی کو بڑا آئینی عہدہ دیئے جانے کی تیاری

اسلا م آبا (نمائندہ خصؤصی) سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو بڑا آئینی عہدہ دینے کی تیاری کی جانے لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں صرف ڈھائی ماہ باقی رہ مزید پڑھیں

پاور سیکٹر

وفاقی حکومت کا بجلی کے استعمال میں اضافے کیلئے ونٹر پیکج لانے کا منصوبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت بجلی کے استعمال میں اضافے کیلئے ونٹر پیکج لانے کے منصوبے پر غور کررہی ہے ۔ذرائع کے مطابق ونٹر پیکج کے تحت صارفین کو ریلیف دے کر بجلی استعمال بڑھانے کی منصوبہ بندی کی جارہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس، تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور ( نمائندہ خصوصی) فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیفانہوں نے کہا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی مخلص قیادت میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کا 5 سالہ نجکاری پلان سامنے آگیا، نجکاری پلان 2024 سے 2029 تک کے لیے ہے۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت نجکاری کی جانب سے فہرست تیار کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دستاویز میں کہا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے ملکی قرضوں میں کمی کے لیے ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کے تحت 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے مطابق وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک مزید پڑھیں