اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیک کیس،ہائیکورٹ کے فیصلے معطل، سپریم کورٹ نے کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کے آڈیو لیکس کیس کے معاملے پر وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ نجکاری، عبدالعلیم خان کو شعبے کی اصلاحات کے نفاذ کی ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور انکی برآمدات میں اضافے کیلئے شعبے کی اصلاحات کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کا کمزور معاشی پالیسیوں پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی نے کمزور معاشی پالیسیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

حکومت کا بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے ، عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بجلی کے ہوشربا بلوں کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری ، حکومت نے بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں بجلی مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

حکومت کا 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت 5 سال سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو فی کس 50، 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ موخر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم معاملات پر غور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے،وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دیدی ۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانٹرینگ سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں سمیت آزاد مزید پڑھیں