تحریکِ انصاف

تحریکِ انصاف کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی 39 شرائط کے ساتھ اجازت دے دی، جس کا این مزید پڑھیں

دودھ کی قیمتوں

اسلام آباد سمیت پورے پنجاب میں دودھ کی قیمتوں میں راتوں رات اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے پنجاب میں دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمتوں میں راتوں رات اضافہ کردیا گران فروشی کو روکنے کے لئے حکومتی ادارے بے بس ہوگئے تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

مقبول گلوکاروں

اسلام آباد میں مقبول گلوکاروں کے ساتھ رنگا رنگ سگنیچر فوڈ فیسٹیول کا آغاز

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تین روزہ ”اسلام آباد ٹیسٹ” فوڈ فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔اتوار کے روز میڈ یا ر پورٹ کے مطا بق اسلام آباد ٹیسٹ کے نام سے منعقدہ اس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بین الاقوامی معیار کی رہائشی سہولتیں فراہم کرنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بین الاقوامی معیار کی رہائشی سہولتیں فراہم کرنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے وفاقی دارالحکومت میں جدید سہولیات سے آراستہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی نے جلسہ کرنا ہے تو انتظامیہ کو نئی درخواست دے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے وفاقی دارالحکومت میں جلسہ کرنا ہے تو انتظامیہ کو نئی درخواست جمع کرائے۔جمعہ کو چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے ۔جمعرات کو سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئندہ کی مزید پڑھیں

اسلام آباد،آتشزدگی

اسلام آباد،آتشزدگی کی تحقیقات مکمل ہونے تک شاپنگ مال سیل کردیا گیا

اسلام آباد (گلف آں لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی مال میں آگ لگ گئی جس پر دو گھنٹوں کی کوششوں کے بعد قابو پالیا گیا تاہم تحقیقات مکمل ہونے تک شاپنگ مال کو سیل مزید پڑھیں

وزیراعظم

اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح، وزیراعظم کا ایک ماہ مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی دارالحکومت میں گرین اور بلیو لائنز جدید بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے ایک ماہ تک مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دعا کریں عالمی سطح پر تیل اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، صدر مملکت کو نوٹس جاری

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں نئے بلدیاتی نظام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نئے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے جس پر مزید پڑھیں