بشریٰ بی بی

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرجلد فیصلہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ

پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں ہتک عزت کے قانون میں ترمیم مزید پڑھیں

راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال کردی گئی

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطلی کے بعد راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پرسما عت(کل) ہو گی

اسلام آباد(گلف آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے(کل) پیر کو مقرر کی ہے ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی

مذہب کے معاملات میں ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے لیٹنا نہیں چاہیے،جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں، نجی ٹی وی کے مطابق توہین مذہب کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ڈی جی اینٹی کرپشن پر برہم ،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کیس ماتحت عدالت کو بھیج دیا

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈی جی اینٹی کرپشن پر اظہار برہمی کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ کا کیس ماتحت عدالت کو بھیج دیا۔جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عمران خان کی جب تک زندگی ہے اب وہ گھڑی چور کے ٹریڈ مارک کیساتھ زندہ رہیں گے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جب تک زندگی ہے اب وہ گھڑی چور کے ٹریڈ مارک کے ساتھ زندہ رہیں گے ،فیصلے میں عمران خان کے لئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف نور مقدم قتل کیس کے شریک ملزم زاکر جعفر کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف نور مقدم قتل کیس کے شریک ملزم زاکر جعفر کی درخواست نمٹا دی ۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں