چینی کی درآمد و برآمد کا نقصان پاکستانیوں کو بھرنا پڑ رہا ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومت کی شوگر پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی درآمد اور برآمد سے ہونے والا سارا نقصان پاکستانی عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 76 ہزار کی سطح پر بحال

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 826 پوائنٹس مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج

سٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا ریکارڈ قائم، ایک لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد عبور

کراچی(نمائندہ خصوصی )سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس سے ہنڈرڈ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار تک گر گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار تک گر گیا۔ دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 2972 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ مزید پڑھیں

ذوالقرنین سکندر

معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو 2 کروڑ کا نقصان

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹریڈنگ میں تقریباََ سوا دو کروڑ روپے کا نقصان کرچکے ہیں۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ کنول آفتاب مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں 155 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد 100 انڈیکس ایک مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان رہا اور 1300سے زاید پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 1لاکھ15ہزار کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھی. مارکیٹ کے سرمائے میں 288ارب روپے کی کمی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس مزید پڑھیں

چاول

بنگلہ دیش کو 50 ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کی تیاری مکمل

لاہور( نمائندہ خصوصی)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے دو کامیاب بولی دہندگان کو بین الاقوامی ٹینڈر دینے کے فیصلے کے بعد جی ٹو جی معاہدے کے تحت پاکستان نے بنگلہ دیش کو 50 ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ: ٹریڈنگ کے دوران مندی، انڈیکس میں 1300 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

کراچی (نمائندہ‌خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر 2 بجے منٹ مزید پڑھیں