احمد دانیال

احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کیخلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر

ہرارے (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا جبکہ شاہنواز دھانی کو ٹریننگ کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی مزید پڑھیں