ٹی ٹونٹی اسکواڈ

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نے ڈھاکہ میں مسلسل دوسرے روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

ڈھاکہ (گلف آن لائن)قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نے ڈھاکہ میں مسلسل دوسرے روز ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔ منگل کو قومی کھلاڑیوں نے میرپور اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کردیا ،کھلاڑیوں نے تین گھنٹے کے ٹریننگ سیشن میں مزید پڑھیں