امور چوہدری سالک حسین

مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مسلم و مسیحی مذہبی رہنمائوں کا کردارقابل تعریف ہے،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے مسلم و مسیحی مذہبی رہنمائوں کا کردارقابل تعریف ہے۔اتوار کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے گزشتہ مزید پڑھیں