روہت شرما

پاکستان کی بولنگ ہمیں چیلنج کر سکتی ،بطور کھلاڑی ہر صورتحال کیلئے تیار ہیں ‘روہت شرما

میلبرن (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس اس وقت ورلڈ کپ ہے، پاکستان جانے پر فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے ۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روہت مزید پڑھیں