الیکشن کمیشن

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہوگئی ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہو گئی ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 10 لاکھ 76 ہزار مزید پڑھیں

ہاکی جونیئر ایشیا کپ

ہاکی جونیئر ایشیا کپ’ پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، بنگلادیش کو 0ـ6 سے شکست

کراچی (نمائندہ خصوصی)ہاکی جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔ قومی ٹیم نے اپنے دوسرے گروپ میچ میں بنگلادیش کو 0ـ6 سے شکست دے دی۔پاکستان کے سفیان خان نے تین گول کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے دوڑ دھوپ’ محسن نقوی کی خاموشی سے آئی سی سی حکام سے اہم ملاقاتیں

دبئی (نمائندہ‌خصوصی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دبنگ مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، اگر اس مزید پڑھیں

بیلاروسی صدر

بیلاروسی صدر دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن روانہ،شہباز شریف نے الوداع کیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بیلاروس کے صدر ایلیگزینڈر لوکاشینکو پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے اپنے وطن روانہ ہوگئے۔بدھ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر ایلیگزینڈر لوکاشینکو کو الوداع کیا اور ان کے تین روزہ دورے مزید پڑھیں

ڈالر

4 ماہ میں پاکستان کو 1 ارب 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، دستاویز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو 1 ارب 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، سالانہ ہدف کے مقابلے میں جولائی تا اکتوبر 8.88 فیصد فنڈز ہی حاصل ہوسکے۔ یہ بات اقتصادی امور ڈویژن نے مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاﺅس

بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاﺅس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے تین روزہ دورے پر آئے ہوئے بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاﺅس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا ۔انکے اعزاز میں ضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی )امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں وہ پر امن مظاہرہ کریں، تشدد نہ کریں جبکہ پاکستانی حکام سے انسانی حقوق کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں، پاکستان کے قوانین امن و امان مزید پڑھیں

جام کمال

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت میں اضافہ ضروری ہے، جام کمال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت میں اضافہ ضروری ہے۔انہوں نے یہ بات پاکستان بیلا روس بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

کسی کو ملکی مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جا سکتا،وزیر اعظم کا دو ٹوک اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہبازشریف نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا۔ذرائع کے مطابق وزیر مزید پڑھیں