ہوم انٹرنیشنل سیزن

پی سی بی نے 2024-25 کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات کا اعلان کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024-25مینز ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کی تفصیلات کا اعلان کرد یا ،پاکستان کرکٹ ٹیم اس سیزن میں تین ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سہ فریقی ون ڈے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ سے اطالوی سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرداخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر میریلینا ارملین نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ اٹلی کا حالیہ دورہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کا اعلی سطح کا وفد روس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے پاکستان نے اعلی سطح کا وفد ماسکو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نے دورہ روس کی تیاریوں اور باہمی تعاون کے روڈ مزید پڑھیں

دفترخارجہ

پاکستان کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں، ہم باہمی احترام کے ساتھ تعلقات پر یقین رکھتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں اور نہ ہی بلاک کی سیاست پر یقین رکھتا ہے ، ہم باہمی احترام کے ساتھ تعلقات پر یقین رکھتے مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حقدار سمجھا جائے،خالد مقبول صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی ) رہنما متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا مزید پڑھیں

جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ

ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ، پاکستان کے 4 کھلاڑیوں کی فائنل میں رسائی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان کے 4 کھلاڑیوں نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری ہیں جہاں پاکستان کے 4 کھلاڑی مختلف کیٹیگریز کے فائنل میں مزید پڑھیں

محمد اسحاق ڈار

محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دو طرفہ تعلقات میں مزید پڑھیں

دفترخارجہ

امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے، قابل قبول نہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں،امریکی کانگرس کو پاک امریکا تعلقات میں مضبوطی کے لیے کام کرنا چاہیے، پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور مزید پڑھیں