چینی وزارت خا رجہ

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین میں اعلیٰ سطح کا استقبال کیا گیا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے بارےمیں کہا کہ پاکستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ مزید پڑھیں

داسو ہائیڈرو منصوبہ

داسو ہائیڈرو منصوبہ ، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز فنڈنگ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق داسو ڈیم کے لیے ایک ارب ڈالرز مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پاکستان کاسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونابہت بڑی کامیابی ہے، عطا تارڑ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کاسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونابہت بڑی کامیابی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمدات

رواں سال اپریل میں آئی ٹی برآمدات میں 62.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں رواں سال اپریل میں آئی ٹی برآمدات میں 62.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی کاروبار دوست پالیسیز سے آئی ٹی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، اسحاق ڈار

استنبول (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔نائب وزیر اعظم محمد اسحق ڈار نے ہفتہ کو استنبول میں ڈی 8 مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

پاکستان کو پولیو فری بنانا ہو گا،اس نسل کو اگلی نسل کے بہتر مستقبل کیلئے محنت کرنی ہو گی’خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں سی ای اوز اور ایم ایس کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پیکیج میں توسیع کرکے 8 بلین ڈالر قرضہ دینے کی درخواست کردی۔پاکستان نئی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اپنے بقیہ زیادہ سے زیادہ کوٹہ کو تقریبا مکمل مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال

لندن (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ہمارا دین، ہمارے نبی کریم، ہمارے قائداعظم محمد علی جناح اور ہمارا آئین بھی اقلیتوں کے تحفظ اور ان مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

ٹیکس نظام کی ڈیجیٹائزیشن ٹیکس وصولی کو جدید بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان میں ای گورننس کی نمایاں صلاحیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس نظام کی ڈیجیٹائزیشن ٹیکس وصولی کو جدید بنانے کی جانب ایک اہم قدم مزید پڑھیں