وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائدنہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں،پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں مزید پڑھیں

گورنر سندھ

ٹرمپ کی جیت پر پاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا رہے گا،گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر بنے ہیں، انہیں اور امریکا کو مبارک ہو۔اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹرمپ کی جیت کا پاکستان میں جشن منانے والے مزید پڑھیں

نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے

ایڈیلیڈ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے۔ٹیم ذرائع کے مطابق نسیم شاہ نے مکمل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور بولنگ بھی کی، انہیں کسی تکلیف کا سامنا نہیں ہے۔ذرائع نے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،حکومت نے فلسطین کے 200طلبہ کو پاکستانی اداروں میں داخلے دئیے ،پاکستان مزید پڑھیں

سولر پینلز

پاکستان نے گزشتہ سال چین سے تقریبا 2.1 بلین ڈالر کے شمسی پینل درآمد کیے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے گزشتہ سال کے دوران چین سے تقریبا 2.1 بلین ڈالر کے شمسی پینل درآمد کیے، زیادہ توانائی خرچ کرنے والے گھرانوں اور صنعتوں کو شمسی توانائی کی طرف راغب کیا جا رہا ہے، یہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

آذربائیجان پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ،جلدبتانے کاکہاہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آذربائیجان پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے،جلدبتانے کاکہاہے ،امیر قطر نے پاکستان میں آئی ٹی پارک لگانے کا عندیہ دیاہے،قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کی ٹیم جلد پاکستان مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب حکومت کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایئر پنجاب والا معاملہ گفتگو میں آیا تھا۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا ہے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ڈیل کا الزام لگانے والے ڈیل کر کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے بھارت کے بعد آسٹریلیا کو بھی روند دیا، ہانگ کانگ سپرسکسز کے فائنل میں پہنچ گیا

ہانگ کانگ(نمائندہ خصوصی) سپر سیکسز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔مونگ کوک میں کھیلے جارہے ہانگ کانگ سپر سکسز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس مزید پڑھیں