عمران خان

جناح ہائوس حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ‘عمران خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہائوس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا،7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مارچ میں پاکستان کا مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا

لاہور( گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں ہیں۔رواں سال مارچ میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔فروری میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا، مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا، نجم سیٹھی

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان

آئی سی سی رینکنگ،پاکستان نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی

لاہور(گلف آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیم رینکنگ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیلتے ہوئے مزید پڑھیں

دالوں، چینی

مالی سال 2024ء میں پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی کی شرح نمو 3.61فیصد رہے گی ‘ پیشگوئی

لاہور(گلف آن لائن)ایک حالیہ کانفرنس میں ماہرین نے پیشگوئی کی کہ مالی سال 2024ء میں پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی کی شرح نمو 3.61فیصد رہے گی. اور یہ مالی سال 2023کے دوران ،مالی سال 2024تک اور اس کے بعد مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

عالمی بینک پاکستان کو رعایت دینے کیلئے آئی ایم ایف سے درخواست کرے، وزیرمنصوبہ بندی

اسلام آباد (گلف آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی نائب صدر آئی ایم ایف سے پاکستان کو رعایت دینے کی درخواست کریں۔ عالمی بینک کی ہیومن کیپٹل ریویو ریسرچ رپورٹ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کا معاشی بحالی میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر مساتاسوگو اساکاوا نے کہا ہے کہ بینک رواں مالی سال کے دوران پالیسی کی بنیاد پر قرض پروگرام کے ذریعے اہم معاشی اور ساختی اصلاحات پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں