اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے حالیہ استحکام کو پائیدارمعاشی اصلاحات کا اہم موقع قرار دیدیا۔عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فی کس آمدن میں سالانہ بنیاد پر 1.9 فیصد اضافہ ہوا، پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امن کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔ وزیراعظم نے ایس سی او سربراہی اجلاس کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا معاملا ہے، شنگھائی کانفرنس چل رہی ہے، اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتے۔نجی ٹی وی پروگرام میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے شنگھائی تعاون اجلاس کیلئے بہترین انتظامات کیے ہیں، غیر ملکی مندوبین پاکستان سے اچھا تاثر لے کر جائیں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی)پاکستان کی ترقی و ترویج میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور ادارے کے علاقائی تعاون سے پاکستانی زرعی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان نیشنل لاجسٹکس سیل کے تعاون سے مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک کے خود مختار گروپ میں شریک ہونے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے ہیں اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،نور خان ایئربیس پر وزیراعظم شہبازشریف اور دیگر حکام نے چینی وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا ،دو مزید پڑھیں
پشاور(نمائندہ خصوصی)ممبر قومی اسمبلی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین خان نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان اور قانون کے لئے لڑ رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں فیصل امین خان کا کہنا تھا کہ اس وقت تمام حدیں مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی میں چینی انجینئرز پر ہو ہو نے والے دہشت گرد حملے کے تناظر میں چین کے انٹر ڈیپارٹمنٹل ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے آگاہ کیا ہے ۔ مزید پڑھیں