پا کستانی سفیر 

سی پیک کے تحت پاکستان نے اقتصادی  میدان میں فوائد حاصل کیے ہیں، پا کستانی سفیر 

بیجنگ (مائندہ خصوصی) چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چینی قوم کو بہار تہوار اور چینی نئے سال کی آمد  پر مبادکباد د یتے ہو ئے کہا ہے کہ  چین پاکستان  چاروں موسموں کی دوستی گزشتہ سات دہائیوں پر مزید پڑھیں

پا کستانی سفیر

چینی کا رو باری طبقہ پا کستان میں آزادانہ ٹیکس نظام سے فائدہ اٹھا ئے، پا کستانی سفیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے  جنوب مغربی چین کے  صوبے سیچوان کا دورہ کیا جو  چین کا ایک اقتصادی اور ثقافتی مرکز   ہے ۔ منگل کے روز انہوں نے اس دورے کے دوران صوبائی مزید پڑھیں

پا کستانی سفیر

چینی تجا رتی نما ئش میں پا کستا نی کا رو با ری ادارے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، پا کستانی سفیر

بیجنگ (گلف آن لائن)چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ وبا کے بعد چین میں منعقد ہونے والی یہ ایک انتہائی اہم نمائش ہے جس میں نیشنل بینک آف پاکستان اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن سمیت متعدد پاکستانی مزید پڑھیں

maong

چین، پا کستانی سفیر سمیت متعدد مما لک کے سفیر وں کی جا نب سے تبت کا دورہ

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ پاکستان، بیلاروس، وینزویلا، کیوبا اور نکاراگوا سمیت 11 ترقی پذیر ممالک کے سفیروں نے چین کے علاقے تبت کا دورہ کیا۔ پیر کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

پا کستانی سفیر

چین پاکستان کے کم کاربن اہداف پر عمل درآمد بارے ایک اہم قوت بن گیا ہے، پا کستانی سفیر

بیجنگ (گلف آن لائن) چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ فورم کے دوران کہا کہ چین پاکستان کے کم کاربن اہداف پر عمل درآمد میں مدد دینے والی ایک اہم قوت مزید پڑھیں