شاہد خاقان عباسی

ملک چلانے کےلئے تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر ایجنڈا بنائیں پھر عملدرآمد کیلئے 4 سال کیلئے قومی حکومت بنائی جائے،شاہد خاقان عباسی کی تجویز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تجویز دی ہے کہ ملک چلانے کےلئے تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر ایجنڈا بنائیں پھر عملدرآمد کیلئے 4 سال کیلئے قومی حکومت بنائی جائے، اس وقت ملک میں مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

پی ٹی آئی کا مارچ تحریک انتشار ہے،خرم دستگیر خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن )کے سینئر خرم دستگیر خان نے پی ٹی آئی کے مارچ کو تحریک انتشار قرار د یتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اور ریاست پرحملہ آور ہونے والوں کو سخت نتائج کا سامنا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن اس کیلئے اجازت لینی پڑتی’وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو عدالت نے رہائی دی ہے، میرا نہیں خیال کوئی ڈیل ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی

کیا آپ کوئی محمود غزنوی ہیں جو بار بار حملے کر رہے ہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(نمائندہ خصوصی) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آپ کوئی محمود غزنوی ہیں جو بار بار حملے کر رہے ہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پرامن احتجاج کی کال پر درباری وزرا کی چیخیں پھر شروع ہوگئیں، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں پھر شروع ہوگئیں۔خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

رﺅف حسن

علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں،رﺅف حسن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہیے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں، پنجاب پولیس نے جب مزاحمت کی تو بہت سارے پولیس اہلکاروں کو پکڑا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست شہری کی طرف سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی اور درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیااور پٹیشن کے فیصلے تک حکم امتناع کی استدعاکی گئی ہے۔درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، ہوم مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی میں مشاورت کیلیے آئے گا تو سب رائے دیں گے، علی پرویز ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پارٹی میں جب مشورے کیلئے پابندی کا معاملہ آئے گا تو ہر کوئی اپنی رائے دے گا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت خزانہ و مسلم مزید پڑھیں