محمد حفیظ

محمد حفیظ کی ’’عارضی‘‘ ملازمت کا مستقل ہونا دشوار

کراچی(گلف آن لائن) ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی ’’عارضی‘‘ ملازمت کا مستقل ہونا دشوار ہوگیا جب کہ حکومت نے سابق کپتان سے طویل المدتی معاہدے کی منظوری نہ دی۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے نومبر میں محمد حفیظ کو مزید پڑھیں