بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب،آئندہ 4 روز تک بارشوں کی پیشگوئی، محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور(گلف آن لائن)پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں اگلے چار روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی پر الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں،مغربی ہوائوں مزید پڑھیں