pak-india

بھارت تعلقات کی بہتری چاہتا ہے تو پرامن ماحول کے لئے5اگست کا اقدام واپس لیکر مقبوضہ کشمیرکا محاصرہ ختم کرے،پاکستان

اسلا م آباد(گلف آن لائن) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کو تعلقات کی بہتری کے لئے ماحول سازگار بنانے کے لئے 5 اگست کا اقدام واپس لیکر مقبوضہ کشمیرکا محاصرہ ختم کرنا چاہئے،ایک نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں