شیخ رشید

آج کل پریس کانفرنس نہیں پریشر کانفرنس ہو رہی ہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج کل پریس کانفرنس نہیں پریشر کانفرنس ہو رہی ہیں، 2ـ3 مہینے سسرال جیل کاٹنے سے قیامت نہیں آجاتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں