علی امین گنڈاپور

پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

مقدمات کی تفصیلات کا کیس ، پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپورکو 3 ہفتوں تک راہداری ضمانت مل گئی

پشاور (نمائندہ خصوصی ) پشاور ہائیکورٹ نے درج مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو تین ہفتوں تک راہداری ضمانت دے دی ۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر مزید پڑھیں

بشری بی بی

پشاور ہائیکورٹ سے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظورہوگئی

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات اور معاون خصوصی خیبر پختونخوا کی راہداری ضمانت منظور

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف اور معاون خصوصی مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے درخواست پر سماعت کی اور تین ہفتوں کی ضمانت دے دی۔ حفاظتی ضمانت مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبرپختونخوا، سینٹ الیکشن نہ کرانے کی درخواست، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر درخواست مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس؛ پشاور ہائیکورٹ کا اٹارنی جنرل کو 27 اے کا نوٹس جاری

پشاور(نمائندہ خصوصی) پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو 27 اے کا نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ وکیل مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کرلی

پشاور (نمائندہ خصوصی )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے 2مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کی،عدالت کا علی امین گنڈاپور کو 25اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا،پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق مزید پڑھیں

اسد قیصر

حکومت جو بل لا رہی ہے،یہ انتہائی خطرناک ہے، روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، اسد قیصر

پشاور (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت جو بل لا رہی ہے،یہ انتہائی خطرناک ہے، اسے روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کو یقینی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

4 بھائیوں کے اغوا کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پشاور ہائیکورٹ نے الکوزی خاندان کے چار بھائیوں کے اغوا کے کیس میں ملزمان کی شناخت ڈبل چیک کرنے اور اسٹیشن ہاس افسر (ایس ایچ او )کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس، ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت مزید پڑھیں