پشاور ہائیکورٹ

کرپشن کیس،عدالت نے اینٹی کرپشن کو تیمور جھگڑا اور کامران بنگش کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور(نمائندہ خصوصی ) غیر قانونی بھرتیوں اور کرپشن کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کو پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزرا تیمور جھکڑا اور کامران بنگش کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ سماعت میں پاکستان مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

یہ ہماری مخصوص نشستیں تھیں، ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیرقانونی سلوک ہوا، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ یہ ہماری مخصوص نشستیں تھیں، ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیرقانونی سلوک ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، سپیکر سے جواب طلب

پشاور(نمائندہ خصوصی )عدالت نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر سپیکر صوبائی اسمبلی کو کل تک عدالت میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی خیبر مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت بنانے کے بعد ہم جیلوں سے اپنی پارٹی کے افراد کو رہا کروائیں گے، عمر ایوب

پشاور (نمائندہ خصو صی)پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے مجھے عبوری ریلیف دیا ہے، میرے خلاف 24 ایف آئی آرز درج ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

ایک کیس میں ملزم گرفتار ہو تو باقی درج مقدمات میں بھی گرفتار تصور ہو گا، پشاور ہائی کورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف مقدمات کی تفصیل سے متعلق کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا تے ہوئے کہا ہے کہ ایک کیس میں ملزم گرفتار ہو تو مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر کیس خارج

پشاور (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس پشاور ہائی کورٹ سے بھی واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سے متعلق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس، پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدیاجبکہ چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم ،پارٹی نشان واپس لینے کاالیکشن کمیشن کافیصلہ معطل کر دیا

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

انٹرا پارٹی انتخابات، عدالت کا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کا حکم

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیسز کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے کا مزید پڑھیں