صائمہ نور

کوشش جاری رہی تو فلم انڈسٹری بحرانی کیفیت سے نکل کر دوبارہ عروج حاصل کریگی’ صائمہ نور

لاہور( شوبز رپورٹر)فلمسٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ تسلسل کے ساتھ کوشش جاری رہی تو فلم انڈسٹری بحرانی کیفیت سے باہر نکل کر دوبارہ عروج حاصل کرے گی ، اردو کے ساتھ پنجابی اور پشتو فلموں پر بھی توجہ مزید پڑھیں