شبنم مجید

شبنم مجید پہلی مرتبہ پنجابی شوکی میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گی

لاہور(گلف آن لائن)نامور گلوکارہ شبنم مجید پہلی مرتبہ پنجابی شوکی میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گی ۔ شبنم مجید بچوں کے حوالے سے پنجابی زبان کے میوزک پروگرام میں بطور میزبان نظر آئیں گی ۔ پلاک اسٹوڈیو میںریکارڈ کئے مزید پڑھیں